فیلڈ افسر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے۔